Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور بھی ماہرہ خان کی خوبصورتی کے معترف

Now Reading:

بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور بھی ماہرہ خان کی خوبصورتی کے معترف
رنبیر کپور

بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور بھی ماہرہ خان کی خوبصورتی کے معترف

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے ایک انٹرویو کے دوران ماہرہ خان کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کو پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تعریف کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

یہ ویڈیو ان کے ایک پرانے انٹرویو کی ہے جس میں اداکار سے بالی ووڈ کی سب سے خوبصورت اداکاراؤں کے نام پوچھے گئے تو رنبیر کپور نے شردھا کپور کا ذکر کیا، اس کے بعد پاکستان سے تعلق رکھنے والی ماہرہ خان کا نام لیتے ہوئے انہیں “بہت خوبصورت” قرار دیا۔

بعدازاں انہوں نے عالیہ بھٹ اور دیشا پٹانی کا بھی انڈسٹری کی دیگر خوبصورتیوں کے طور پر ذکر کیا۔

“دی لیجنڈ آف مولا جٹ”، “سپر اسٹار”، “بن روئے” اور “بول” جیسی فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کے لیے مشہور ماہرہ خان کی صلاحیتوں کی وجہ سے انہیں بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

Advertisement

ان کے ہنر، لگن اور ان کی انسان دوست صلاحیتوں نے انہیں پاکستان اور اس سے باہر ایک پسندیدہ شخصیت بنا دیا ہے۔

خیال رہے کہ سال 2017 میں بھارتی اداکار رنبیر کپور اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی چند تصاویر نے ایک نئے تنازعہ کو جنم دیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر