Advertisement
Advertisement
Advertisement

شائستہ لودھی کا والدین کو اہم مشورہ

Now Reading:

شائستہ لودھی کا والدین کو اہم مشورہ

شائستہ لودھی کا والدین کو اہم مشورہ

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے والدین کو اہم مشورہ دیدیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو شادی اُن کی مرضی سے کرنے دیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ نے اپنے بچے کی شادی اپنی مرضی کے مطابق کردی تو کل کو جو کچھ بھی ہوگا سارا کا سارا غصہ اور نزلہ آپ کے اوپر آجائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس لیے شادی اسے کرنے دیں اور ہاتھ جھاڑ کر پیچھے کھڑے ہوجائیں ہم نے تو نہیں کہا تھا تمہارا مسئلہ ہے۔

واضح رہے کہ 2011 میں پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری میں بطور وی جے قدم رکھنے والی شائستہ لودھی نے مارننگ شوز سے شہرت سمیٹی اور 2016 میں انہوں نے اداکاری کی شروعات کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر