Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوگ مجھے دھوکے باز کہہ کر پکارتے ہیں، رنبیر کپور

Now Reading:

لوگ مجھے دھوکے باز کہہ کر پکارتے ہیں، رنبیر کپور
رنبیر کپور

لوگ مجھے دھوکے باز کہہ کر پکارتے ہیں، رنبیر کپور

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ لوگ آج بھی اُنہیں دھوکے باز کہہ کر پکارتے ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکار رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ میرے والد بہت غصے والی شخصیت کے مالک تھے، اُنہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر بہت جلدی غصہ آجاتا تھا لیکن اس کے باوجود، وہ بہت ہی اچھے انسان تھے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی اپنی والد کی آنکھوں کا رنگ نہیں دیکھا کیونکہ میں ہمیشہ اُن سے سر جھکا کر بات کرتا تھا۔

اپنی بیٹی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ میں جب بھی اپنی بیٹی کو گود میں اُٹھاتا ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں نے اپنا دل نکال کر ہاتھ پر رکھ دیا ہے۔

اداکار نے کہا کہ عالیہ اور میرے لیے ہماری بیٹی بہت عزیز ہے بلکہ عالیہ تو راہا کو اپنے وجود کا ایک خاص حصہ سمجھتی ہیں۔

Advertisement

ماضی کے اپنے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ میں نے ماضی میں دو بہت ہی کامیاب اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا تھا جن سے بریک اَپ کے بعد، مجھے دھوکے باز ہونے کا ٹیگ ملا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی زندگی کا ایک بہت بڑا حصہ دھوکے باز ہونے کے لیبل کے ساتھ گزارا ہے اور میں آج بھی اسی لیبل کا سامنا کررہا ہوں۔

واضح رہے کہ ماضی میں رنبیر کپور نے دیپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کو ڈیٹ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر