Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے آر رحمان نے ساتویں مرتبہ بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

Now Reading:

اے آر رحمان نے ساتویں مرتبہ بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

اے آر رحمان نے ساتویں مرتبہ بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکار اے آر رحمان نے ساتویں مرتبہ بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکار، میوزک ڈائریکٹر و گیت نگار اے آر رحمان ساتویں مرتبہ نیشنل ایوارڈ برائے موسیقی اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

گزشتہ روز 16 اگست کو 2022 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلموں کے لیے 70ویں نیشنل ایوارڈز کا اعلان ہوا، فلم ایوارڈز کے فاتحین میں آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی گلوکار اے آر رحمان کا نام بھی شامل ہے۔

 بھارتی گلوکار اے آر رحمان کو نیشنل فلم ایوارڈز میں بہترین میوزک ڈائریکٹر (بیک گراؤنڈ اسکور) کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

 اے آر رحمان کو تامل فلم ‘پونیئن سیلوان پارٹ 1′ کے لیے موسیقی کی ہدایتکاری کرنے پر ایوارڈ دیا  گیا ہے، یہ فلم سال 2022 میں سُپر ہٹ ثابت ہوئی تھی۔

Advertisement

ساتواں نیشل فلم ایوارڈ جیتنے کے بعد اے آر رحمان بھارت میں سب سے زیادہ مرتبہ یہ ایوارڈ جیتنے والے پہلے میوزک ڈائریکٹر بن گئے ہیں جبکہ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ایسگنانی الیاراجہ ہیں، جنہوں یہ ایوارڈ پانچ بار اپنے نام کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر