Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ٹک ٹاکر کبری آئیکت نے خود کشی کرلی

Now Reading:

معروف ٹک ٹاکر کبری آئیکت نے خود کشی کرلی

معروف ٹک ٹاکر کبری آئیکت نے خود کشی کرلی

اپنے آپ سے شادی کرنے والی ترکش ٹک ٹاکر کبریٰ آیکت نے خود کشی کرلی ہے۔

غیر ملکی میڈٰیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ کبری آئیکت نے استنبول میں واقع رہائشی عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر موت کو گلے لگایا۔

جائے وقوعہ سے ایک خط بھی ملا جسے حکام نے تحویل میں لے لیا جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

اپنے آپ سے شادی کرنیوالی ترکش ٹک ٹاکر کی خود کشی

کبری آئیکت کی آخری ٹک ٹاک ویڈیو وہ گھر کی بالکونی کی صفائی کرتی دکھائی دیں۔

Advertisement

انفلوئینسر نے اپنی آخری پوسٹ میں لکھا تھا کہ میرا وزن روزانہ گر رہا ہے، مجھے سمجھ میں نہیں آرہا کہ میں کیا کروں، میں نے ہر کوشش کرلی لیکن وزن میں اضافہ نہیں کرسکی، مجھے فوری وزن بڑھانے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ کبریٰ آئیکت نے 2023 میں اپنی خود سے شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا  پر پوسٹ کی تھی جو وائرل ہوگئی تھی۔

--- تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر