Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار فواد خان ایک بار پھر بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار

Now Reading:

اداکار فواد خان ایک بار پھر بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار

اداکار فواد خان ایک بار پھر بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار

معروف پاکستانی اداکار فواد خان ایک بار پھر بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں، وہ بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ ردھی ڈوگرا کے ساتھ ایک رومانٹک اور کامیڈی فلم کریں گے، دیگر اداکاروں کا انتخاب ابھی ہونا باقی ہے۔

   رپورٹ کے مطابق یہ پراجیکٹ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور اس حوالے سے پیپر ورک حال ہی میں مکمل کیا گیا ہے، فلم ڈائریکٹر کا نام ابھی سامنے نہیں آیا ہے اور اسے خفیہ رکھا گیا ہے۔

فلم کی شوٹنگ رواں سال کے آخر تک نیویارک اور لندن سمیت مختلف مقامات پر شروع ہو جائے گی اور 2025 کے آخر یا 2026 کے آغاز میں اسے سنیما میں نمائش کے لیے پیش کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر