 
                                                      اداکار احمد علی اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے
پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے کامیابی حاصل کرنے والے اداکار احمد علی اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ڈرامہ پری زاد کے مشہور اداکار احمد علی اکبر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو شادی کی خوشخبری دی اور ساتھ ہی لکھا کہ میرا دل میری زندگی، میرا سکون میرا گھر۔
اس پوسٹ کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے اداکار کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 