Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر کی دپیکا پڈوکون کی طرح آئیکونک انٹری مداحوں کو بھا گئی

Now Reading:

ہانیہ عامر کی دپیکا پڈوکون کی طرح آئیکونک انٹری مداحوں کو بھا گئی
ہانیہ عامر کی دیپیکا پڈوکون کی طرح آئیکونک انٹری مداحوں کو بھا گئی

ہانیہ عامر کی دیپیکا پڈوکون کی طرح آئیکونک انٹری مداحوں کو بھا گئی

ہانیہ عامر کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور یہ  مقام انہوں نے اپنے کئی ڈراموں بہترین اداکاری سے حاصل کیا ہے، یہی وجہ ہے وہ نوجوان نسل کی سپر اسٹار ہیں۔

ہانیہ نہ صرف پاکستان بلکہ ہندوستان میں بھی بے پناہ شہرت رکھتی ہیں، ان کے دو مشہور ڈرامے ہمسفر اور کبھی میں کبھی تم نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کے لیے گاہے بگاہے پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں, تاہم اس بار ہانیہ عامر کی انسپائریشن کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ سپر اسٹار دپیکا پڈوکون ہیں، ہانیہ عامر نے شانتی پریا کے طور پر فلم اوم شانتی اوم کے مشہور سین کے طرز پر ایک ویڈیو شیئر کی۔

Advertisement

اوم شانتی اوم میں بالی ووڈ کوئن دپیکا پڈوکون گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیے گاڑی سے باہر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کو ہاتھ ہلاکر جواب دیتی ہیں، واضح رہے کہ ہندوستانی سنیما میں یہ سین سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے فلمی سین میں سے ایک ہے۔

ہانیہ عامر نے اسی سین کو اپنے انداز سے فلمایا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  ہانیہ  گولڈن گاؤن زیب تن کیے گاڑی سے باہر آتی ہیں اور ہاتھوں سے اپنے مداحوں کو جواب دیتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

 سوشل میڈیا صارفین ہانیہ عامر کی اس ویڈیو کو کافی پسند کر رہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر