Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاکر مناہل ملک نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Now Reading:

ٹک ٹاکر مناہل ملک نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مناہل ملک

ٹک ٹاکر مناہل ملک نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

ٹک ٹاکر مناہل ملک نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ٹک ٹاکر مناہل ملک نے زندگی کا پہلا عمرہ ادا کر کے دل کی اتاہ گہرائیوں سے اللہ کا شکر ادا کیا۔

مناہل ملک نے ایک منی وی لاگ کی صورت میں اپنے عمرے کے سفر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا، جس میں انہوں نے اپنے گھر سے لے کر خانہ کعبہ پر پہلی نظر پڑنے تک کے تمام مناظر کو کیمرے میں قید کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Minahil malik (@minahilmalik727)

Advertisement

وی لاگ کا آغاز ان کے کمرے سے ہوا جہاں انہوں نے سفید عبایا پہنا اور سامان لے کر ایئر پورٹ کی طرف روانہ ہوگئیں۔

ہوائی جہاز سے لے کر سعودی عرب پہنچنے تک کے مناظر کے بعد مناہل نے وہ لمحہ بھی شیئر کیا جب ان کی پہلی نظر خانہ کعبہ پر پڑی اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔

اپنی ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے مناہل نے کیپشن میں لکھا کہ الحمدللہ، میرا پہلا عمرہ مکمل ہوگیا، شکریہ اللہ! مجھ جیسے گناہگار کو اپنے گھر میں داخل ہونے کا موقع دیا۔

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ آج میں بہت خوش ہوں کیونکہ میں ذلیل تھی، میں حقیر تھی، تیرے در کا ایک فقیر تھی، تو نے ایک ہی سجدے میں مجھے کیا سے کیا بنا دیا۔

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین اور ان کے لاکھوں فینز نے انہیں ڈھیروں مبارکباد دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر