Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان ایک کامیاب انسان کیسے بننے؟ بالی ووڈ کنگ نے بتادیا

Now Reading:

شاہ رخ خان ایک کامیاب انسان کیسے بننے؟ بالی ووڈ کنگ نے بتادیا

شاہ رخ خان ایک کامیاب انسان کیسے بننے؟ بالی ووڈ کنگ نے بتادیا

بالی ووڈ کے کنگ خان نے غریب والدین کے ایک بچے سے اتنا کامیاب انسان بننے تک کی کہانی بیان کردی۔

حال ہی میں سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ایک شو میں اپنے بچپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے گھر میں دال میں زیادہ پانی ڈالا جاتا تھا تاکہ ہم چار لوگوں کو کھانا پورا ہوسکے، اُس وقت کسی کو یہ نہیں پتا تھا کہ میں کبھی اس مقام پر پہنچ جاؤں گا۔

بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی ایسا شخص جس کی شکل و صورت اور دماغ محدود ہو، اس مقام تک پہنچ سکتا ہے تو پھر کچھ بھی ممکن ہے۔

اداکار شاہ رخ خان نے مزید کہا کہ بچپن کا دور سب سے اچھا ہوتا ہے، جب میں چھوٹا تھا تو سوچتا تھا کہ کب بڑا ہوگا اور آج جب بڑا ہوگیا ہوں تو کہتا ہوں کاش بچپن واپس لوٹ آئے۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ کے اداکار شاہ رخ خان کے والد اور والدہ کی تعلق پشاور سے تھا اور دونوں کا جلد ہی انتقال ہوگیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر