Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Now Reading:

مہوش حیات نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مہوش حیات نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں تصاویر اور ویڈیوز میں مہوش حیات کو ان کی بہن افشاں حیات کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل ہونے والی تازہ ویڈیو میں دونوں بہنوں کو عمرے کے آخری لمحات میں برکتیں سمیٹتے اور خوشیوں سے سرشار دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

Advertisement

مہوش حیات نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ الحمدللہ! اللہ کے بے شمار فضل و کرم کا شکر ہے کہ مجھے اپنی بہن افشاں حیات کے ساتھ عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔

انہوں نے مزید لکھا کہ یہ سفر ہماری اللہ سے قربت کو مزید گہرا کرنے والا ثابت ہوا، جو سکون، غور و فکر اور شکر گزاری سے بھرا ہوا تھا، اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت کے مزید قریب کر دے۔ آمین!

مہوش حیات کی عمرے کی ادائیگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر مداحوں کی جانب ان کے اس روحانی سفر کو سراہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ ممکنہ طور پر یہ مہوش حیات کا اس سال کا دوسرا عمرہ ہے کیونکہ گزشتہ ماہ 26 فروری کو بھی ان کی مکہ مکرمہ میں عبادت کرتی ہوئی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر