Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد کپور کا کرینہ کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیو پر ردعمل

Now Reading:

شاہد کپور کا کرینہ کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیو پر ردعمل

شاہد کپور کا کرینہ کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیو پر ردعمل

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کا کرینہ کپور کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔

آئیفا 2025 کی پریس کانفرنس کے دوران اداکار شاہد کپور اور کرینہ کپور کو ایک پُرجوش لمحہ بانٹتے ہوئے دیکھا گیا، دونوں ستاروں کو ایک دوسرے سے گلے ملتے اور بات چیت کرتے ہوئے دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Manav Manglani (@manav.manglani)

Advertisement

سوشل میڈیا پر شاہد کپور اور کرینہ کپور کی وائرل ہونے والی اس ویڈیو نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔

اس حوالے سے اداکار شاہد کپور نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں، عام طور پر نارمل ہے۔

واضح رہے کہ کرینہ اور شاہد نے بالی ووڈ کی چند آئیکونک فلموں میں سے ایک ’’جب وی میٹ‘‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا، یہ رومینٹک فل آج بھی شائقین کے ذہنوں پر نقش ہے اور پرستار انھیں ان کے کردار گیت اور آدتیہ کے نام سے جانتے ہیں۔

کسی زمانے میں ایک دوسرے سے قریبی تعلقات میں رہنے والا یہ جوڑا اپنی راہیں برسوں پہلے جدا کرچکا ہے اور اپنی اپنی شادی شدہ زندگی میں خوش ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر