Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ مریم نفیس کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی بتادیا

Now Reading:

اداکارہ مریم نفیس کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی بتادیا

اداکارہ مریم نفیس کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی بتادیا

پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ مریم نفیس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام عیسیٰ رکھا گیا ہے۔

مریم نفیس نے اپنے نومولود بیٹے کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جن میں ان کے شوہر امان بھی موجود ہیں اور دونوں نے بچے کو تھاما ہوا ہے۔

اداکارہ مریم نفیس نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ اس خوشخبری کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ہماری دنیا اب اور بھی حسین ہوگئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mariyam Nafees Amaan (@mariyam.nafees)

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ ملیں سید عیسیٰ امان احمد سے، یہ ننھا فرشتہ جو ایک ہفتے سے بھی کم عمر کا ہے، اس بابرکت ماہ میں آ کر ہماری محبت میں بھرپور رنگ بھر چکا ہے۔

مریم نفیس نے بیٹے کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تمام مداحوں سے دعا کی درخواست کی اور کہا کہ اللہ آپ کے سارے خواب پورے کرے، ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اداکارہ نے اولاد کی خوہش مند خواتین کے لیے دعا کی کہ اللہ آپ کو جلد ہی ایک صحت مند بچہ عطا فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر