Advertisement
Advertisement
Advertisement

کارتک آریان نے سری لیلا کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر اپنا ردعمل دے دیا

Now Reading:

کارتک آریان نے سری لیلا کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر اپنا ردعمل دے دیا

کارتک آریان نے سری لیلا کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر اپنا ردعمل دے دیا

بالی ووڈ کے اُبھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان نے ساتھی اداکارہ سری لیلا کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر اپنا ردعمل دے دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کارتک آریان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ میں فی الحال سنگل ہوں اور کسی کو ڈیٹ نہیں کر رہا۔

اداکار نے کہا کہ ماضی میں میری ڈیٹنگ لائف کے بارے میں بہت سی قیاس آرائیاں کی جاتی تھیں، کچھ سچ تھیں اور کچھ نہیں تھیں۔

انہوں ںے کہا کہ اس وقت اداکاراؤں کے ساتھ مجھے رومانوی طور پر جوڑنا میرے لیے نیا تھا اور میں اس پر زیادہ توجہ نہیں دیتا تھا۔

کارتک آریان نے مزید کہا کہ میڈیا اکثر ایک ہی تصویر سے کہانیاں بنا دیتا تھا، یہاں تک کہ اگر میں صرف کسی سے ملتا تھا تو مجھے اس کے ساتھ بھی جوڑ دیتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر