Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک اور نازیبا ویڈیو لیک

Now Reading:

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک اور نازیبا ویڈیو لیک

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک اور نازیبا ویڈیو لیکٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک اور نازیبا ویڈیو لیک

لاکھوں فالوورز والی ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک بار پھر نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی۔

رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنے اور عید منانے کے بعد اب مناہل ملک کی ایک اور نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس نے صارفین میں اشتعال کو جنم دیا ہے۔

نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے بعد مناہل ملک نے اپنے دفاع میں کہا کہ یہ تمام ویڈیوز مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کی گئی جعلی مواد ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے ایف آئی اے میں اس سلسلے میں شکایت درج کروا دی ہے اور امید ہے کہ مجرمان جلد ہی قانون کے شکنجے میں آجائیں گے۔

اس معاملے پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے، ایک طرف تو صارفین نجی زندگی کی خلاف ورزی پر سخت برہم ہیں، وہیں دوسری طرف کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ محض شہرت حاصل کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں جب مناہل ملک کے نام سے منسوب فحش مواد نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچائی ہو، گزشتہ سال اکتوبر میں بھی ایسی ہی کئی ویڈیوز نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد انہوں نے عارضی طور پر سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر