Advertisement
Advertisement
Advertisement

منفرد کردار، فیصل قریشی خود پر ہونے والی تنقید پر بول اٹھے

Now Reading:

منفرد کردار، فیصل قریشی خود پر ہونے والی تنقید پر بول اٹھے

منفرد کردار، فیصل قریشی خود پر ہونے والی تنقید پر بول اٹھے

پاکستان شوبز کے مشہور اداکار فیصل قریشی ایک ڈرامے میں اپنے کردار پر ہونے والی تنقید پر بول اٹھے۔

حال ہی میں فیصل قریشی نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ مجھے مسلسل سنجیدہ کرداروں کی پیشکش ہو رہی تھی، لوگ مجھ سے بڑی توقعات رکھ رہے تھے اور ہر طرف سے سخت اور گہرے کرداروں کی آفرز آ رہی تھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں اس بار ایک ایسے شخص کا کردار ادا کر رہا ہوں جس کی ذہنی سطح 8 یا 9 سال کے بچے جیسی ہے، میں چاہتا تھا کہ میں عام روایتی کرداروں سے ہٹ کر کچھ الگ کروں۔

واضح رہے کہ ان دنوں فصیل قریشی نجی ٹی وی کے نئے ڈرامہ سیریل میں اپنے منفرد اور چیلنجنگ کردار کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر