Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈکی بھائی کا پُرخطر اسٹنٹ، انہیں ہیرو کے بجائے زیرو بنا گیا

Now Reading:

ڈکی بھائی کا پُرخطر اسٹنٹ، انہیں ہیرو کے بجائے زیرو بنا گیا

ڈکی بھائی کا پُرخطر اسٹنٹ، انہیں ہیرو کے بجائے زیرو بنا گیا

پاکستان کے مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی (سعد الرحمان) ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، انہوں نے سستی شہرت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

حال ہی میں ڈکی بھائی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس نے ان کے لاکھوں فالوورز کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کی آنکھیں بند ہیں، چہرہ سکون میں ہے اور دونوں پاؤں اسٹیئرنگ پر ٹکے ہوئے ہیں، جیسے خواب میں کوئی نئی ویڈیو ایڈیٹ کر رہے ہوں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saad Ur Rehman (@duckybhai)

Advertisement

ڈکی بھائی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور صارفین کی جانب سے اس پر شدید تنقید بھی کی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین یوٹیوبر ڈکی بھائی کے اس اقدام کو غیر ذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔

صارفین کا خیال ہے کہ اگر یہ صرف کانٹینٹ ہے تو مذاق اپنی جگہ لیکن سڑک پر ایسے اسٹنٹس حقیقی زندگی میں قیمتی جانوں کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر