Advertisement
Advertisement
Advertisement

سہانا خان اپنی مہنگی ترین گھڑی کی بدولت توجہ کا مرکز بن گئیں

Now Reading:

سہانا خان اپنی مہنگی ترین گھڑی کی بدولت توجہ کا مرکز بن گئیں

سہانا خان اپنی مہنگی ترین گھڑی کی بدولت توجہ کا مرکز بن گئیں

بالی ووڈ کے کنگ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی و اداکارہ سہانا خان اپنی مہنگی ترین گھڑی کی بدولت سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔

اداکارہ سہانا خان نے مہنگی گھڑیوں کی دوڑ میں انڈسٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

حال ہی میں اکشے کمار کی فلم کیسری 2 کے پریمیئر پر سہانا خان ایک مہنگی لگژری گھڑی پہنے نظر آئیں، جس کی قیمت تقریباً 1.4 کروڑ روپے ہے۔

اس گھڑی کا نام ”ریورسو ٹریبیوٹ نونانٹیئم اینامل“ ہے جبکہ اس کی قیمت گھڑی ساز کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ پر درج نہیں لیکن مختلف آن لائن مارکیٹ پلیسز پر اس کی قیمت 1.4 کروڑ روپے کے قریب بتائی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ صرف سہانا خان ہی نہیں بلکہ ان کے والد شاہ رخ خان بھی مہنگی گھڑیوں کے شوقین ہیں۔

Advertisement

کنگ خان کو مختلف مواقع پر 4.2 کروڑ روپے کی اوڈیمارس پیگیٹ اور 6 کروڑ روپے کی رچرڈ میلی ٹوربیون جیسی مہنگی گھڑیاں پہنے دیکھا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر