Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت اپنی حدود میں رہے، دونوں ممالک کے عوام جنگ نہیں چاہتے، اداکارہ ثناء

Now Reading:

بھارت اپنی حدود میں رہے، دونوں ممالک کے عوام جنگ نہیں چاہتے، اداکارہ ثناء
بھارت اپنی حدود میں رہے، دونوں ممالک کے عوام جنگ نہیں چاہتے، اداکارہ ثناء

بھارت اپنی حدود میں رہے، دونوں ممالک کے عوام جنگ نہیں چاہتے، اداکارہ ثناء

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے کہا ہے کہ ہمیں انسانیت سے متعلق سوچنا چاہیے، بھارت اپنی حدود میں رہے، دونوں ممالک کے عوام جنگ نہیں چاہتے۔

اداکارہ ثناء فخرنے ایک نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلگام واقعہ شدید قابلِ مذمت ہے اور بھارتی حکومت اس سانحے کو بے شرمی سے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ نریندر مودی کی حکومت کے ایسے اقدامات نہ صرف غیر انسانی ہیں بلکہ خود بھارت کی سلامتی اور ساکھ کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔

پاکستانی اداکارہ ثناء نے مزید کہا کہ حالیہ صورتحال میں پاکستان نے بھرپور سفارتی حکمت عملی اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے، بھارتی حکومت کو چاہیے کہ وہ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر