Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان فوری بھارتی یوٹیوب چینلز بند کرے، احسن محسن اکرام کا مطالبہ

Now Reading:

پاکستان فوری بھارتی یوٹیوب چینلز بند کرے، احسن محسن اکرام کا مطالبہ
پاکستان فوری بھارتی یوٹیوب چینلز بند کرے، احسن محسن اکرام کا مطالبہ

پاکستان فوری بھارتی یوٹیوب چینلز بند کرے، احسن محسن اکرام کا مطالبہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان فوری طور پر بھارتی یوٹیوب چینلز بند کرے۔

احسن محسن اکرام نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ایک انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستانی یوٹیوب چینلز کی بندش، احسن محسن اکرام کا بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ

انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ پاکستان کو بھی فوراً ایسے تمام بھارتی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کرنی چاہیے جو پاکستان کے خلاف جھوٹی خبریں اور گمراہ کن پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز مودی حکومت نے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگانے کے بعد 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز بند کر دیے تھے، جس سے ان کی بوکھلاہٹ ظاہر ہوتی ہے۔

Advertisement

مبصرین کے مطابق بھارتی حکومت نے یہ قدم اس لیے اٹھایا کیونکہ ان یوٹیوب چینلز پر پاکستان کا مؤثر اور متوازن مؤقف پیش کیا جا رہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر