Advertisement
Advertisement
Advertisement

متنازع بیان: پاکستانی اداکاروں کا جاوید اختر کو کرارا جواب

Now Reading:

متنازع بیان: پاکستانی اداکاروں کا جاوید اختر کو کرارا جواب
متنازع بیان: پاکستانی اداکاروں کا جاوید اختر کو کرارا جواب

فائل فوٹو

پاکستانی اداکاروں مشی خان اور منشا پاشا نے بھارت کے معروف کہانی کار اور نغمہ نگار جاوید اختر کے متنازع بیان کا کرارا جواب دے دیا۔

اداکارہ مشی خان نے جاوید اختر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی سوچ جان کر افسوس ہوا، جب آپ پاکستان آئے تھے تو آپ کو کس قدر عزت دی گئی، بڑے بڑے فنکار آپ کے قدموں میں بیٹھ گئے تھے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ آج آپ کی اصلیت سامنے آگئی، آپ سخت دل اور چھوٹی سوچ کے مالک ہیں۔

مزید پڑھیں: بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

مشی خان نے مزید کہا کہ پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں کام کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، اگر کوئی پابندی لگائے تو لگائے، ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ منشا پاشا نے بھی جاوید اختر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ سچ تو یہ ہے کہ قصور ہمارا ہی ہے، ہمیں اپنی عزت نفس کا احترام کرنا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ جاوید اختر نے اپنے ایک انٹرویو میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان نے کبھی بھارتی فنکاروں کو اہمیت نہیں دی حالانکہ نصرت فتح علی خان، غلام علی اور دیگر فنکاروں کو بھارت میں بھرپور پذیرائی ملی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر