Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویرات کوہلی کی ایک “غلطی” سے اونیت کور کی قسمت بدل گئی

Now Reading:

ویرات کوہلی کی ایک “غلطی” سے اونیت کور کی قسمت بدل گئی
ویرات کوہلی کی ایک "غلطی" سے اونیت کور کی قسمت بدل گئی

بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے “غلطی سے لائیک” نے اداکارہ اونیت کور کی قسمت بدل دی۔

حال ہی میں ویرات کوہلی کی جانب سے اونیت کور کی بولڈ تصویر پر لائیک کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوا، ویرات کا یہ لائیک تیزی سے وائرل ہوا اور معاملہ بڑھتے دیکھ کر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے وضاحتی پیغام جاری کیا۔

ویرات کوہلی نے اس لائیک کو ‘الگورتھم کی غلطی’ قرار دیا لیکن اس معمولی واقعے نے اونیت کور کی تقدیر بدل دی اور وہ دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ سنسیشن بن گئیں۔

کرکٹر ویرات کوہلی کی اس غلطی کے بعد اونیت کور کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا، جو 30 ملین سے بڑھ کر 31.8 ملین تک پہنچ گئی۔

Advertisement

اس کے علاوہ اونیت کور کی ہر پوسٹ کی مارکیٹ ویلیو میں بھی اضافہ ہوا، جو پہلے 2 لاکھ روپے تھی اور اب 2.6 لاکھ روپے فی پوسٹ تک پہنچ چکی ہے۔

تاہم ویرات کوہلی کی وضاحت کے باوجود اونیت کور کی بڑھتی ہوئی شہرت کو روکنا ممکن نہ ہو سکا، انکو صرف 72 گھنٹوں کے اندر 12 نئے برانڈز سے پرکشش تشہیری آفرز ملیں، جن میں بیوٹی، فیشن اور فنٹیک کمپنیاں شامل ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر