Advertisement
Advertisement
Advertisement

اہلیہ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر رجب بٹ تنقید کی زد میں آگئے

Now Reading:

اہلیہ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر رجب بٹ تنقید کی زد میں آگئے
اہلیہ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر رجب بٹ تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ اپنی اہلیہ ایمان بٹ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔

یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا مرکز بن گئے ہیں اور اس بار وجہ ان کی اپنی اہلیہ ایمان بٹ کے ساتھ ویلاگ میں رکھا گیا رویہ ہے۔

حال ہی میں جاری ہونے والے فیملی ڈنر ویلاگ میں رجب بٹ کو اپنی بہن غزل کو کھانے کی پیشکش کرتے ہوئے تو دیکھا گیا، تاہم ناظرین نے نوٹ کیا کہ انہوں نے اسی دوران اپنی اہلیہ کو مکمل طور پر نظرانداز کیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے برہمی کا اظہار کیا۔

Advertisement

مزید پڑھیں: بیرونِ ملک مقیم یوٹیوبر رجب بٹ پر حملہ: اصل وجہ کیا ہے؟

کئی صارفین نے رجب بٹ کے انداز کو “غیر مناسب” قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ بلاشبہ ایک اچھے بھائی اور بیٹے ہوں گے، لیکن انہیں شوہر کے طور پر بھی توازن کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

 کچھ صارفین نے ایمان بٹ کی برداشت کو سراہتے ہوئے انہیں “باوقار اور بردبار” قرار دیا۔

دوسری جانب رجب بٹ کے مداحوں کی بڑی تعداد نے ویلاگ کو مجموعی طور پر پسند بھی کیا، تاہم اہلیہ کے ساتھ رویے پر اعتراضات بھی نمایاں رہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ رجب بٹ کے یوٹیوب پر 6.75 ملین سبسکرائبرز ہیں اور وہ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر بھی خاصی شہرت رکھتے ہیں، تاہم اس واقعے نے ایک بار پھر عوامی شخصیات کے ذاتی رویوں پر آن لائن تنقید اور بحث کو جنم دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر