Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے

Now Reading:

یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے
یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے

پاکستانی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنے بڑے بھائی وقار نواز کے انتقال کی خبر دے کر شوبز انڈسٹری اور مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔

یاسر نواز نے یہ اطلاع فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دی، جہاں انہوں نے لکھا کہ إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، گہرے صدمے کے ساتھ یہ اطلاع دے رہا ہوں کہ ہمارے پیارے اور سب سے زیادہ محبت کرنے والے بھائی وقار نواز کا انتقال ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔

یاسر نواز نے مزید بتایا کہ مرحوم کا نماز جنازہ 24 جون کو ظہر کی نماز کے بعد کراچی کی رحمانیہ مسجد میں ادا کیا گیا۔

Advertisement

وقار نواز کی وفات پر شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر