Advertisement
Advertisement
Advertisement

مس ورلڈ 2025 کا تاج تھائی لینڈ کی حسینہ کے نام

Now Reading:

مس ورلڈ 2025 کا تاج تھائی لینڈ کی حسینہ کے نام
مس ورلڈ 2025 کا تاج تھائی لینڈ کی حسینہ کے نام

تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی خوبرو ماڈل اوپل سچاتا چوآنگسری نے مس ورلڈ 2025 کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

یہ رنگا رنگ تقریب بھارتی شہر حیدرآباد میں منعقد ہوئی، جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے 108 حسیناؤں نے شرکت کی۔

ایتھوپیا کی نمائندہ حسیت دیرجے اڈماسو کو پہلی رنر اپ قرار دیا گیا جبکہ مس ورلڈ 2024 کی فاتح کرسٹینا پسکووا نے نئے عالمی حسن کی ملکہ چوآنگسری کو تاج پہنایا۔

یہ مقابلہ مس ورلڈ کی تاریخ میں 72واں ایڈیشن تھا، جس کی میزبانی مس ورلڈ 2016 کی فاتح اسٹیفنی ڈیل ویلے اور بھارتی ٹی وی میزبان سچن کمبھار نے کی۔

Advertisement

دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارت نے مسلسل دوسرے سال اس عالمی ایونٹ کی میزبانی کا اعزاز حاصل کیا ہے، میزبان ملک بھارت کی جانب سے نندنی گپتا نے نمائندگی کی، جو ٹاپ 20 فائنلسٹس میں شامل ہوئیں، تاہم وہ فائنل مرحلے تک نہیں پہنچ سکیں۔

Advertisement

مس ورلڈ 2025 کا یہ شاندار ایونٹ نہ صرف حسن و جمال کا مظہر تھا بلکہ عالمی ثقافتی ہم آہنگی اور خواتین کے کردار کو اجاگر کرنے کا بھی ذریعہ ثابت ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر