پاکستانی شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار خوشحال خان نے اپنی شادی سے متعلق راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
اداکار خوشحال خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران نہ صرف اپنے کیریئر بلکہ اپنی ذاتی زندگی سے متعلق بھی کھل کر گفتگو کی اور شادی سے متعلق سوال پر سادہ مگر دو ٹوک مؤقف اختیار کیا۔
پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خوشحال خان نے ہر سوال کا پرمزاح اور بااعتماد انداز میں جواب دیا، جب ان سے پوچھا گیا کہ “کیا آپ دل پھینک ہیں؟” تو انہوں نے فوری انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کوئی معاملہ ہی نہیں ہے، امی کا جب حکم ہوگا تب ہی کچھ ہوگا، الحمداللہ ایسے کسی معاملے میں ہوں ہی نہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
خوشحال نے یہ بھی بتایا کہ وہ جس لڑکی سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے ہیں، اس کے بارے میں وہ پہلے سے ہی واضح سوچ رکھتے ہیں اور ان کی نجی زندگی میں گھر والوں کی رضامندی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔
پوڈکاسٹ میں جہاں ان کے فنی سفر پر روشنی ڈالی گئی، وہیں ان کی ذاتی زندگی کے اصول بھی مداحوں کے سامنے آئے، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کے خاندانی اقدار سے جڑے رویے کو سراہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
