Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ کے مظلوموں کی حمایت بندنہ کرنے پرایڈیڈاس کا بیلا حدید سے معاہدہ منسوخ

Now Reading:

غزہ کے مظلوموں کی حمایت بندنہ کرنے پرایڈیڈاس کا بیلا حدید سے معاہدہ منسوخ
غزہ کے مظلوموں کی حمایت بندنہ کرنے پرایڈیڈاس کا بیلا حدید سے معاہدہ منسوخ

اداکارہ بیلا حدید/ / ایڈیڈاس / فوٹو

غزہ کے مظلوموں کی حمایت بندنہ کرنے پرایڈیڈاس کا بیلا حدید سے معاہدہ منسوخ،اشتہاری مہم سے ہٹادیا۔اس کے باوجود ادکارہ نے نسل کشی پراسرائیلی اقدامات کی مخالفت کا سلسلہ جاری رکھاہواہے۔

غزہ میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی جارحیت پر دنیا بھر سے آواز اٹھائی جارہی ہے ۔ اسرائیلی اقدامات کے سبب غزہ اور مقبوضہ فلسطین کے علاقے قحط کی صورتحال سے دوچار ہیں۔

فلسطینی نژاد امریکی اداکارہ بیلا حدید نے معاہدے کی منسوخی پر ردعمل بھی  دیا ہے کہ ’’انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘‘۔

اداکارہ نے اسرائیلی جارحیت اور مظالم پر صیہونی حکومت پر تنقید کا سلسلہ بند نہیں کیا تھا۔ انہیں اس سے قبل مختلف برانڈز نے اظہاروجوہ نوٹسز بھی جاری کیا۔

مگر امریکی اداکارہ نے کسی بھی اعتراض کو بالائے طاق رکھ کر غزہ کے مظلوموں کی حمایت جاری رکھی۔

Advertisement

اب ایڈیڈاس نے غزہ میں نسل کشی پرتنقیدکرنے کے بعد بیلا حدید سے معاہدہ منسوخ کردیا۔ انہیں برانڈ کی اشتہاری مہم سے ہٹا دیاگیاہے۔

واضح رہے کہ بیلا کے والد محمد حدید فلسطینی نژاد ہیں۔ یعنی بیلا حدید کا عرب اور فلسطینی پس منظر بھی ہے۔

ان کی والدہ یولاندا حدید (Yolanda Hadid)  ڈچ نژاد ہیں، یعنی ان کا ڈچ (Dutch)  پس منظر بھی ہے۔

بیلا حدید امریکی شہری ہیں لیکن ان کی نسلی جڑیں فلسطین اور نیدرلینڈز سے جڑی ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر