ملک کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر جہاں سیاسی و سماجی شخصیات نے قوم کو مبارکباد پیش کی، وہیں شوبز شخصیات نے بھی مداحوں کو جشن آزادی کی مبارکیں دیں۔
جشن آزادی کے موقع پر پاکستان کی معروف شوبز شخصیات نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کیا۔
سبز و سفید رنگوں میں ملبوس ان ستاروں نے حب الوطنی سے بھرپور پیغامات شیئر کیے، جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔
اداکاروں اور گلوکاروں نے قومی پرچم تھامے تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں، جن کے ساتھ ملک کی ترقی، اتحاد اور خوشحالی کے لیے دعائیں اور پیغامات بھی شامل تھے۔

اس خصوصی دن پر شوبز شخصیات نے نہ صرف آزادی کی اہمیت کو اجاگر کیا بلکہ نوجوان نسل کو بھی اپنے ملک کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔
ان پوسٹس پر لاکھوں مداحوں نے ردِعمل دیا اور یومِ آزادی کی خوشیوں میں سوشل میڈیا پر بھی بھرپور شرکت کی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement








مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
