Advertisement
Advertisement
Advertisement

کئی ہالی ووڈ اداکارغزہ پر مبنی ڈرامہ ’’دی وائس آف ہند رجب‘‘ میں شامل

Now Reading:

کئی ہالی ووڈ اداکارغزہ پر مبنی ڈرامہ ’’دی وائس آف ہند رجب‘‘ میں شامل

کئی ہالی ووڈ اداکار غزہ پر مبنی ڈرامہ ’’دی وائس آف ہند رجب‘‘ میں شامل ہوگئے۔ جن میں  نامور اداکار بریڈ پٹ، واکین فینکس، رونی مارا سمیت کئی شخصیات بھی شامل ہیں۔

 فلم اس سال کے وینس فلم فیسٹیول میں عالمی سطح پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

الفونسو کیورون اور جوناتھن گلیزربھی بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر اس فلم پروجیکٹ میں شامل ہیں۔

گلیزر نے مارچ 2024 میں اپنے فلم زون آف انٹرسٹ کے لیے آسکر جیتنے کے موقع پر ایک جذباتی تقریر کی تھی۔

جس میں انہوں نے ہولوکاسٹ پر بنی اپنی فلم کو غزہ کی موجودہ صورتحال سے تشبیہ دی تھی۔

Advertisement

کوثربن ہنیہ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 3 ستمبر کو وینس میں ریڈ کارپٹ پر پیش کی جائے گی۔

اس کے بعد ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔

ڈرامہ 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کے المناک قتل کے واقعات کو اجاگر کرتا ہے۔

جسے رواں سال جنوری میں اپنے کزنز، خالہ اور ماموں کے ساتھ کار میں سفر کے دوران اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا۔

کوثربن ہنیہ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 3 ستمبر کو وینس میں ریڈ کارپٹ پر پیش کی جائے گی ۔

Advertisement

ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔

یہ ڈرامہ 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کے المناک قتل کے واقعات کو اجاگر کرتا ہے۔

جسے رواں سال جنوری میں اپنے کزنز، خالہ اور ماموں کے ساتھ کار میں سفر کے دوران اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا۔

ہند رجب کا قتل غزہ میں اسرائیلی افواج کے مظالم کی شدت اور ہولناکی کو بے نقاب کرتا ہے۔

اکتوبر 2023 سے اب تک مقامی طبی حکام کے مطابق 62 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر