Advertisement
Advertisement
Advertisement

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری

Now Reading:

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ، پروموجاری،فوک گلوکار کی یادگار پرفارمینس کی جھلکیوں کو پرومو کا حصہ بنایا گیا ہے۔۔گیت کو جلد ریلیز کیا جائے گا۔

گلوکار کی فنی وراثت کا سلسلہ اُن کے بیٹے سانول عیسی خیلوی نے باضابطہ طور پر سنبھال لیا۔

باپ بیٹے کی اس مشترکہ کاوش کا پہلا نذرانہ، لیجنڈری گیت تھیواہ کے نئے اندازمیں ریکارڈ شدہ ورژن کی صورت میں سامنے آ رہا ہے۔

 گیت کا پہلا پرومو جاری کیا گیا، جس میں عطا اللہ عیسی خیلوی کی ماضی کی یادگار پرفارمنس کی جھلکیاں بھی شامل کی گئی ہیں۔

پرومو کو مداحوں کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے، اور سوشل میڈیا پر بھی اسے خوب سراہا جا رہا ہے۔

Advertisement

گیت کو  سانول عیسی خیلوی نے اپنے والد کے ساتھ مل کر نئے انداز میں ریکارڈ کیا ہے۔

اس ریمیک میں کلاسک دُھن اور جدید موسیقی کا خوبصورت امتزاج سننے کو ملے گا ۔ جو نہ صرف پرانے شائقین کے دلوں کو چھوئے گا بلکہ نئی نسل کو بھی محظوظ کرے گا۔

تھیواہ کا مکمل گیت جلد ریلیز کیا جائے گا، جس کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

موسیقی کے اس حسین ملاپ سے نہ صرف عیسی خیلوی خاندان کی وراثت کو دوام ملے گا بلکہ پاکستانی فوک موسیقی کو بھی ایک نیا رنگ ملے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر