Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیا کپ فائنل: تابش ہاشمی کا پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ وائرل

Now Reading:

ایشیا کپ فائنل: تابش ہاشمی کا پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ وائرل
ایشیا کپ فائنل: تابش ہاشمی کا پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ وائرل

ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کے ٹاکرے سے قبل میزبان و کامیڈین تابش ہاشمی کا مزاحیہ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

وائرل ویڈیو میں تابش ہاشمی نے بھارتی شائقین کے لیے فکر مندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ ہے، مجھے بھارتی شائقین کے لیے پریشانی ہے کہ وہ جیتنے کے بعد ہمارا مذاق کیسے اُڑائیں گے؟

انہوں نے طنزیہ انداز میں مزید کہا کہ بھارتیوں سے زیادہ تو ہمیں پتا ہے کہ میچ میں کیا ہوگا، ہم کسی خیالی دنیا میں نہیں رہتے تو وہ ہمارا مذاق کیسے اُڑائیں گے؟

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Tabish Ahmed Hashmi (@tabishhashmi)

Advertisement

تابش ہاشمی نے پاکستانی شائقین پر بھی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اُلٹا اپنے اوپر دباؤ ڈال لیتے ہیں کہ اگر ہم جیت گئے تو کیا ہوگا؟ بھارتی ہم سے آنکھیں کیسے ملائیں گے، ہاتھ تو پہلے ہی نہیں ملا رہے تھے۔

اپنی گفتگو میں انہوں نے مزید طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم جیت گئے تو باس خوش ہوں گے، غلام آزاد ہو جائیں گے، حکومت کام پر لگ جائے گی، بل ادا کرنا آسان لگے گا، احمد شہزاد خاموش بیٹھیں گے، سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔

بھارتی کھلاڑیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے تابش ہاشمی نے ابھیشیک شرما کا ذکر کیا اور کہا کہ وہ ایسے کھیل رہے ہیں جیسے “چیٹ کوڈ” لگا ہو، اتنی دور سے بولرز بھاگ کر آتے ہیں اور وہ انہیں واپس بھیج دیتے ہیں، لگتا ہے ماں باپ نے اسے تمیز نہیں سکھائی۔

تابش ہاشمی کے یہ تبصرے شائقین کرکٹ کو خوب محظوظ کر رہے ہیں اور ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
سوشل میڈیا انفلوئنسرز مشکل میں؛ آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر