Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش

Now Reading:

کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش

پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید اور کرکٹر شعیب ملک کی شادی جنوری 2024ء میں ہوئی تھی جس نے شوبز اور کرکٹ دونوں دنیا میں خاصی ہلچل مچائی۔ اس رشتے کو ابتدا ہی سے تنازعات کا سامنا رہا کیونکہ دونوں نے اپنے پچھلے تعلقات کے باضابطہ خاتمے سے قبل ہی نئی زندگی کا آغاز کیام تاہم ان دونوں کی قربت ایک نجی ٹی وی کے گیم شو کے دوران بڑھی تھی۔

ابتدائی تنقید کے باوجود ثنا جاوید اور شعیب ملک نے شادی کے بعد خود کو ایک مضبوط جوڑی کے طور پر پیش کیا، مگر حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ایک مختصر ویڈیو نے ان کے رشتے پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

 ویڈیو میں دونوں ایک ساتھ بیٹھے دکھائی دیتے ہیں لیکن ان کے درمیان نمایاں فاصلہ اور بے رُخی نے قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے کہ شاید تعلقات میں دراڑ آ گئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Voice Of Netizens (@voiceofnetizens)

Advertisement

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے بعد بحث چھڑ گئی ہے۔ کچھ حلقے اسے حقیقی کشیدگی کا عکس قرار دے رہے ہیں جبکہ دیگر کا خیال ہے کہ یہ صرف ایک وقتی لمحہ ہے جسے بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔

آن لائن تبصروں میں ایک جانب ممکنہ علیحدگی کی بات کی جا رہی ہے تو دوسری طرف کچھ افراد اداکارہ کی سابقہ شادی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

اس کے برعکس کئی صارفین کا کہنا ہے کہ یہ محض افواہیں اور سوشل میڈیا کی گپ شپ ہے جس کا حقیقت سے زیادہ تعلق نہیں۔

Advertisement

تاہم، ابھی تک ثنا جاوید اور شعیب ملک کی جانب سے اس ویڈیو یا پھیلتی افواہوں پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید
ایشیا کپ فائنل: تابش ہاشمی کا پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ وائرل
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر