Advertisement
Advertisement
Advertisement

عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل

Now Reading:

عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل

عورت کے کاندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں !  فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل ہونے لگا۔ اس کلپ کو ان کے مداح بے حد پسند کررہے ہیں۔

اداکارہ نے اپنے انسٹا اکائونٹ پر گھرستی سے متعلق ایک ریل شیئر کی ۔ جس میں انہوں نے کہاکہ عورت کتنی ہی مصرف ہو گھروالوں کےلئے ہمشہ وقت نکالتی ہے !۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Real Fiza Ali (@fiza_aali)

Advertisement

 ساتھ ہی فضا علی کا ایک پرانہ انٹرویو کلپ  بھی دوبارہ وائرل ہوچلا ہے ۔ جس پرصارفین کاشدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

فضا علی اکثر اپنی غیر معمولی اور متنازعہ باتوں کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔

وائرل  کلپ میں انہوں نے انکشاف کیاکہ انہوں نے ایک مرتبہ اپنے فلمی عملے کو نشہ آور گولی ملا کر کھانا کھلا دیا تھا۔

انہوں نے بتایاتھاکہ وہ کسی بات پر ناراض ہوئیں اور انتقام کے طور پر عملے کے کھانے میں زینکس ملا دی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Real Fiza Ali (@fiza_aali)

اس انکشاف نے انٹرنیٹ صارفین کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ایک سنگین مجرمانہ عمل ہے، جس سے کسی کی جان بھی جا سکتی تھی۔

Advertisement

حیران کن طور پر فضا علی نے اس واقعے کو نہایت معمولی انداز میں بیان کیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مطالبہ کیا جارہاہے کہ اس اعتراف پر سنجیدہ کارروائی ہونی چاہیے۔

اب یہ تو محض صارفین کی رائے کہ اداکارہ کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے ۔ ان کے چاہنے والے بھی کم نہیں ہیں۔ فضا علی کی گھرستی سے متعلق وائرل ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ فضا علی ان اداکاراؤں میں سے جو اکثر تنقید کی زد میں رہتی ہیں  تاہم ان کے مداحوں کی کمی نہیں ہے ۔ جو ان کی صاف گوئی کے دیوانے ہیں ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Real Fiza Ali (@fiza_aali)

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر