Advertisement
Advertisement
Advertisement

آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل

Now Reading:

آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں عائزہ اپنے شوہر کی اسکرین پر رومانوی اداکاری پر دلچسپ انداز میں ٹانگ کھینچتی نظر آتی ہیں۔

ویڈیو امریکا کے شہر شکاگو میں مداحوں سے ملاقات کے دوران کی ہے، جہاں دونوں اداکار خوشگوار موڈ میں موجود تھے۔

تقریب کے دوران عائزہ خان نے دانش تیمور سے شرارتی انداز میں کہا کہ آپ سب نے دانش کو اسکرین پر دوسری اداکاراؤں کے ساتھ رومانس کرتے دیکھا ہے؟ مداحوں نے یک آواز ہو کر کہا کہ بالکل دیکھا ہے!

عائزہ نے فوراً کہا کہ اب آپ سب کے سامنے میرے ساتھ بھی اتنی ہی شدت سے رومانس کر کے دکھائیں، تاہم مداحوں کے پرجوش ردعمل پر دانش تیمور نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ بیگم کے ساتھ گھر پر بہت رومانس ہوتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)

عائزہ نے کہا کہ میں آپ کی بیوی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اداکارہ بھی ہوں، جس پر دانش نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں آپ کے ساتھ بطور اداکار بھی کام کر چکا ہوں۔

دلچسپ جملوں کے تبادلے کے بعد دانش تیمور نے ہنستے ہوئے کہا کہ آپ لوگ کیا چاہتے ہیں کہ میں یہاں اپنی بیگم کو ’آئی لو یو‘ کہوں؟ لگتا ہے آپ لوگ میری دوبارہ شادی کروا رہے ہیں!

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zuni ✨ Chicago Content Creator (@zunireviews)

آخر میں عائزہ خان نے کہا کہ محبت کا اظہار کرتے رہنا چاہیے، اس سے رشتہ مضبوط ہوتا ہے، جس پر دانش تیمور نے ہلکے پھلکے انداز میں اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ محبت ’آئی لو یو‘ کہنے سے نہیں، دل میں ہونے سے بڑھتی ہے۔

Advertisement

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں میں تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور جوڑے کے مزاحیہ مگر محبت بھری نوک جھونک کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان اور دانش تیمور نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر