Advertisement
Advertisement
Advertisement

ادیتیا رائے اور کریتی کو سنجےلیلا بھنسالی نے رومانٹک فلم میں کاسٹ کر لیا

Now Reading:

ادیتیا رائے اور کریتی کو سنجےلیلا بھنسالی نے رومانٹک فلم میں کاسٹ کر لیا

بالی ووڈ کے اداکارادیتیا رائے اور خوبرو اداکارہ کریتی سینن کو صف اول کے پروڈیوسر اور ہدایت کار سنجےلیلا بھنسالی نے اپنی نئی رومانٹک ہندی فلم میں کاسٹ کر لیا۔

بالی ووڈ کے اداکار ادیتیا رائے اور اداکارہ کریتی سینن  کے مداح اس رومانٹک ڈرامہ فلم میں دونوں اداکاروں کو طویل عرصے کے بعد ساتھ  سینما اسکرین پر دیکھیں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ کا آغاز اگلے چند ماہ تک کر دیاجائے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

واضح رہےکہ سنجے لیلا بھنسالی کسی تعریف کے محتاج نہیں، وہ بالی ووڈ کو ‘ہم دل دے چکے صنم’، ‘دیوداس’، ‘گولیوں کی راس لیلا رام لیلا’، ‘باجی راؤ مستانی’ اور ‘پدماوت’ جیسی سپر ہٹ فلمیں دے چکے ہیں۔

فلمساز و ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘گنگوبائی کاٹھیاواڑی’ کو شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا ، جس میں عالیہ بھٹ نے عمدہ پرفارمنس دے کر خوب داد سمیٹی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر