Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’جوکر 2‘ کب ریلیز کی جائے گی؟

Now Reading:

فلم ’جوکر 2‘ کب ریلیز کی جائے گی؟

ہالی وڈ فلم ’جوکر‘ 2 کی ریلیز ہونے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی وڈ فلم ’جوکر‘ کی کامیابی کے بعد اب اس کا سیکوئل یعنی ’جوکر 2‘ بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔

وارنر برادرز ڈسکوری کی جانب سے جب ’بیٹ گرل‘ کو منسوخ کیے جانے کا اعلان کیا گیا تو اس کے بعد اس پروڈکشن ہاؤس کی آنے والے پروجیکٹس پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا۔

تاہم یہ افواہیں اس وقت دم توڑ گئیں جب فلم جوکر 2 کو 2024 میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا۔

فلم جوکر 2 کے سیکوئل میں وواکن فینکس ہی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ اس میں لیڈی گاگا بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ 2019ء میں ریلیز ہونے والی فلم جوکر نے باکس آفس پر ایک ارب امریکی ڈالر سے زائد کا بزنس کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر