Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ کتنی لگژری گاڑیوں کے مالک ہیں؟ سپراسٹار نے اصل کہانی سنادی

Now Reading:

شاہ رخ کتنی لگژری گاڑیوں کے مالک ہیں؟ سپراسٹار نے اصل کہانی سنادی
شاہ رخ کتنی

شاہ رخ کتنی لگژری گاڑیوں کے مالک ہیں؟ سپراسٹار نے اصل کہانی سنادی

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان سے متعلق یہ مشہور ہے کہ  ان کے پاس فینٹم ڈراپ ہیڈ کو، لینڈ روور رینج روور اسپورٹ، بی ایم ڈبلیو آئی 8 اور ٹویوٹا لینڈ کروزر جیسی مہنگی ترین گاڑیوں کا کلیکشن ہے۔

حال ہی میں ٹوئٹر پر شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کیلئے لائیو سیشن رکھا ، جس میں گفتگو کرتے ہوئے ایک مداح نے سوال کیا کہ آپ کی پسندیدہ گاڑی کون سی ہے اور کون سی گاڑی آپ کبھی فروخت نہیں کریں گے۔

اس سوال کے جواب میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میرے پاس کوئی مہنگی گاڑیاں موجود نہیں ہیں اور اس کے متعلق میڈیا پر جو خبریں چلائی جاتی ہیں وہ سب بوگس ہیں۔

کنگ خان نے واضح الفاظ میں اپنے مداحوں کو خبر دی کہ ان کی ملکیت میں صرف ایک ہیونڈائی گاڑی ہے اور لگژری گاڑیوں پر مضامین جھوٹ ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by @varindertchawla

Advertisement

 یہ بھی پڑھیں: پٹھان میں شاہ رخ اور سلمان کے ڈائیلاگ لکھنا کیوں مشکل لگا؟ رائٹر نے بتادیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر