
ترکیہ میں “ٹائیگر 3” کی شوٹنگ میں مصروف سلمان خان کی تصاویر لیک
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ترکیہ میں اپنی نئی ایکشن فلم” ٹائیگر 3″ کے بڑے حصے کی عکسبندی مکمل کرلی جس کی تصاویر بھی لیک ہوگئی۔
ٹوئٹر پر حال ہی میں فلم سیٹ کی کچھ تصاویر جاری ہوئی ہیں جنہیں دیکھ کر پرستار خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر دیکھ کر بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہےکہ سلمان خان ایکشن سین فلم بند کروا رہے تھے۔
All I can say is that these leaked pictures from the sets of #Tiger3 is already giving an all time blockbuster vibes. Almost 80% of the movie is shot in the real locations. Unlike Sarook, #SalmanKhan is seen performing his own stunts. pic.twitter.com/XAGgaMmhH0
— 🔥UTKARSH🔥 (@BEINGRADHE2727) March 11, 2023
واضح رہے کہ فلم کے بڑے حصے کی شوٹنگ روس، ترکی اور آسٹریا میں کی گئی ہے، ٹائیگر 3 میں سلمان خان اویناش سنگھ ‘ٹائیگر’ راٹھور کا کردار دوبارہ نبھائیں گے، جو ایک سابق را ایجنٹ ہے جبکہ کترینہ کیف بھی اپنے سابق کردار زویا کو دوبارہ ادا کریں گی جو کہ سابق آئی ایس آئی ایجنٹ اور ٹائیگر کی بیوی ہے۔
ٹائیگر 3 میں ایک نیا ٹوئسٹ یہ ہے کہ اس فلم میں عمران ہاشمی بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News