
پٹھان کے بعد اب شاہ رخ خان ’دھوم‘ مچائیں گے
بلاک بسٹر فلم پٹھان کے ہدایتکار سدھارتھ آنند نے تصدیق کر دی کہ فلم ’دھوم فور‘ میں ہیرو کنگ آف بالی ووڈ شاہ رخ خان ہونگے۔
سدھارتھ آنند نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں اعلان کیا کہ پرستاروں کیلئے ایک اپ ڈیٹ ہے، عکسبندی جلد شروع ہونے والی ہے۔ اپنے پسندیدہ شاہ رخ سر کے ساتھ کام کرنے کیلئے بہت زیادہ خوش ہوں۔
انہوں نے مزید کہاکہ ولن کے متعلق کل مطلع کروں گا۔
Here Is The Update For The Fans Over Here…!!!Advertisement
Shoot Starts Soon. (Villain Update Tomorrow).
Iam Very Exited To Work With My Favorite Shahrukh Sir…!!!
Fingers Crossed pic.twitter.com/FDSZSnm7CW— Siddharth Anand (@_Sidharth_anand) March 7, 2023
صرف یہی نہیں بلکہ سدھارتھ آنند نے اپنی ایک اور ٹوئٹ میں ’پٹھان ٹو‘ کا بھی اشارہ دیا ہے۔
#Pathaan2 …….!!!!!! pic.twitter.com/MQCZtPiNNF
— Siddharth Anand (@_Sidharth_anand) March 9, 2023
واضح رہے کہ دھوم تھری میں کام کر نے والے سپر اسٹار عامر خان نے بھی کہا تھا کہ ان کے نزدیک شاہ رخ خان فلم ’’دھوم 4‘‘ کے لیے بہترین ثابت ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ خان بالی ووڈ سے کب ریٹائرہونگے؟ پٹھان کا دلچسپ جواب
اپنے ایک انٹریو نے انہوں نے کہاکہ اگر پروڈیوسر آدیتہ چوپڑا دھوم فور کے لیے شاہ رخ خان کو لینے کا سوچ رہے ہیں تو یقینا ان کا انتخاب بالکل درست ہوگا، شاہ رخ خان اس فلم میں بالکل فٹ ثابت ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News