Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنجے دت ہیرا پھیری 3 میں کام کرینگے یا نہیں؟ بتادیا

Now Reading:

سنجے دت ہیرا پھیری 3 میں کام کرینگے یا نہیں؟ بتادیا
سنجے دت ہیرا پھیری 3

سنجے دت ہیرا پھیری 3 میں کام کرینگے یا نہیں؟ بتادیا

بالی ووڈ کی مقبول ترین  کامیڈی فلم  ہیرا پھیری 3 میں سپر اسٹار سنجے دت کو بھی کاسٹ کر لیا گیا ہے ، جس کی خود اداکار نے بھی تصدیق کر دی۔

Advertisement

 فلم ’ہیرا پھیری‘ کو 2000 میں ریلیز کیا گیا تھا جس کی کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل ’پھر ہیرا پھیری‘ 2006 میں ریلیز کی گئی تھی ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیرا پھیری 3 کا آغاز سیکوئل ’پھر ہیرا پھیری‘ کے آخری سین سے ہو گا، یہاں سے کہانی شروع ہو گی اور تینوں مرکزی کرداروں کو اسلحہ اور مافیا کے بین الاقوامی نیٹ ورک میں دکھایا جائے گا۔

 واضح رہےکہ فلم کے پہلے دونوں حصوں کی طرح تیسرے میں بھی ں اکشے کمار، پریش راول اور سنیل شیٹی  مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ کی مشہور فلم ’ ہیرا پھیری ‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

 

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر