Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپنی تدفین کے حوالے سے فتوے پر ’عرفی‘ کا دوٹوک جواب

Now Reading:

اپنی تدفین کے حوالے سے فتوے پر ’عرفی‘ کا دوٹوک جواب
اپنی تدفین

اپنی تدفین کے حوالے سے فتوے پر ’عرفی‘ کا دوٹوک جواب

 مسلم کمیونٹی کے قبرستان میں اپنی تدفین کے حوالے سے فتوے پر بھارتی متنازعہ اور بولڈ اداکارہ و ماڈل ’عرفی جاوید‘ کا ردعمل سامنے آگیا۔

عرفی نے میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فیضان انصاری اتنا فارغ انسان ہے کہ وہ قبرستان جا جا کر ان کے خلاف درخواست دے رہا ہے؟

اداکارہ نے مزید کہا کہ عرفی مسلمان نام ہے یہ فیصلہ کرنے والا فیضان انصاری کون ہوتا ہے؟ یہ شخص توجہ کا طلبگار ہے ، شہرت حاصل کرنے کیلئے یہ سب کررہا ہے اور اب میں اس پر مزید کیا کہہ سکتی ہوں۔

واضح رہےکہ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چند روز قبل انڈین ٹی وی اداکار فیضان انصاری نے بتایا تھا کہ انہوں نے قبرستان جا کر درخواست دی ہے جس میں گزارش کی گئی ہے کہ چاہے کچھ بھی ہوجائے مسلمان عرفی جاوید کو قبرستان میں دفن نہیں ہونے دیں گے ، اس حوالے سے فتویٰ بھی آرہا ہے اور قانونی کارروائی بھی کی جارہی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Uorfi (@urf7i)

یہ بھی پڑھیں: عرفی جاوید کا اپنے منفرد ملبوسات سے متعلق اہم انکشاف

میڈیا رپورٹس کے مطابق فیضان انصاری کی جانب سے عرفی جاوید کو لیگل نوٹس بھی بھیج دیا گیا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ عرفی کو اگر ممبئی میں رہنا ہے تو اپنی ’حد اور حالت‘ بدلنی ہوگی، نہیں تو وہ انہیں یہاں نہیں رہنے دیں گے، عرفی اپنے پہناوے سے ہر دھرم اور ہر کمیونٹی کی بے عزتی کر رہی ہیں، عرفی جاوید عوامی مقامات پر برہنہ گھومتی ہیں جو کہ بہت شرم کا مقام ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر