Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارے بیڈ روم میں آجاؤ! سیف نے فوٹو گرافرز کو ایسا کیوں کہا؟ جانئیے

Now Reading:

ہمارے بیڈ روم میں آجاؤ! سیف نے فوٹو گرافرز کو ایسا کیوں کہا؟ جانئیے
ہمارے بیڈ روم

ہمارے بیڈ روم میں آجاؤ! سیف نے فوٹو گرافرز کو ایسا کیوں کہا؟ جانئیے

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے گزشتہ روز فوٹو گرافرز اور کیمرا مینز سے اپنے بیڈ روم میں آنے کو کہا ، جس کی وضاحت انہوں نے کردی۔

اس بیان کے حوالے سے سیف علی خان نے وضاحت دیتے ہوئے کہاکہ گزشتہ روز کے واقعے کے بعد سکیورٹی گارڈ کو نوکری سے نکالنے کی باتیں غلط ہیں کیونکہ اس کا کوئی قصور نہیں ہے اور نہ ہی میں فوٹوگرفراز کے خلاف کوئی قانونی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سیف علی خان سوشل میڈیا استعمال کیوں نہیں کرتے؟ اداکار نے وجہ بتادی

انہوں نے مزید کہا کہ فوٹوگرافر ہماری نجی پراپرٹی میں گیٹ سے داخل ہوئے اور سیکیورٹی گارڈ کے پاس سے گزر کر ہم پر ہلہ بولا، 20 فوٹوگرافرز نے کیمرے اوراس کی لائٹس ہماری آنکھوں پر لگانا شروع کردیں، کیا ایسا کرنا ان کا حق تھا؟ یہ غلط رویہ ہے اور سب کو اپنی حد میں رہنا چاہیے۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز سیف علی خان اپنی  اہلیہ اداکارہ  کرینہ کپور کے ہمراہ گھر جاتے ہوئے فوٹوگرافرز اور کیمرامینز کے رویے سے چڑ گئے تھے۔

سیف علی خان اور کرینہ کپور اپنے اپارٹمنٹ میں داخل ہوئے تو فوٹوگرافرز نے انہیں روکتے ہوئے تصاویر لینا شروع کردیں جس پر بالی ووڈ اداکار نے کہا تھاکہ ایک کام کریں ہمارے بیڈروم میں آجائیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سیف علی خان کے صاحبزادے بالی ووڈ میں جلوے بکھیرنے کو تیار

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر