 
                                                      کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری 3 ‘میں سنجے دت کی انٹری
بالی وڈ کی مقبول ترین کامیڈی فلم ہیرا پھیری 3 کی کاسٹ میں سپر اسٹار سنجے دت بھی شامل ہوگئے ہیں جوکہ جرائم پیشہ شخص کا کردار ادا کریں گے۔
فلم ’ہیرا پھیری‘ کو 2000 میں ریلیز کیا گیا تھا جس کی کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل ’پھر ہیرا پھیری‘ 2006 میں ریلیز کی گئی تھی ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیرا پھیری 3 کا آغاز سیکوئل ’پھر ہیرا پھیری‘ کے آخری سین سے ہو گا، یہاں سے کہانی شروع ہو گی اور تینوں مرکزی کرداروں کو اسلحہ اور مافیا کے بین الاقوامی نیٹ ورک میں دکھایا جائے گا۔

واضح رہےکہ فلم کے پہلے دونوں حصوں کی طرح تیسرے میں بھی ں اکشے کمار، پریش راول اور سنیل شیٹی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 