Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر اینسٹن کی ’نیند‘ سے متعلق اہم نصیحت

Now Reading:

ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر اینسٹن کی ’نیند‘ سے متعلق اہم نصیحت
ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر اینسٹن کی ’نیند‘ سے متعلق اہم نصیحت

ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر اینسٹن کی ’نیند‘ سے متعلق اہم نصیحت

ہالی ووڈ کی خوبرو صدا بہار اداکارہ جینیفر اینسٹن نے اپنے فینز کو ’نیند‘ سے متعلق اہم نصیحت کردی۔

حال ہی میں ایک انٹرویو دیتے ہوئے ہالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ ایک بار نیند نہ لی جائے تو اسے دوبارہ حاصل نہیں کیا جاسکتا، آرام کو ترجیح دینی چاہیے اور اسے روزمرہ معمول کا حصہ بنانا چاہیے۔

جینیفر نے کہاکہ نیند بہت غیر معمولی ہے، بہت خوبصورت ہے لیکن میں نوجوانی میں اس پر توجہ نہیں دیتی تھی۔

اداکارہ  نے کہا کہ جب ہم جوان ہوتے ہیں تو سمجھتے ہیں 3 سے 5 گھنٹے کی نیند سے گزارا ہوسکتا ہے لیکن اچانک ہی ہماری کارکردگی متاثر ہونا شروع ہوجاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ جینیفر اینسٹن نے ریڈیو انٹرن کے ساتھ مداحوں کا بھی دل جیت لیا

Advertisement

جینیفر اینسٹن کا مزید کہنا تھا کہ جو نیند آپ نے ضائع کر دی اسے دوبارہ حاصل نہیں کیا جاسکتا، چاہے آپ چھٹی کے دن کتنے ہی گھنٹے سوتے رہیں، آپ نے جس روز نیند نہیں لی وہ واپس نہیں آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر