Advertisement
Advertisement
Advertisement

آریز احمدکا اہلیہ حبا بخاری کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تحفہ

Now Reading:

آریز احمدکا اہلیہ حبا بخاری کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تحفہ

پاکستان  کی مشہور جوڑیوں میں سے ایک آریز احمد اور حبا بخاری کی بھی ہے۔

اہلیہ حبا بخاری کی سالگرہ کا جشن مناتے ہوئے اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کے ہمراہ ایک  تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے محبت بھرے پیغام میں لکھا، ’یہ بات تو سچ ہے میں اس لیے پیدا ہوا ہوں کہ تم سے پیار کر سکوں،اور تم صرف اس لئے کہ میری ہوسکو‘۔

جس کے بعد انہوں نے اداکارہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا، ’ہاں حبا یہ سچ ہے!بلکل سچ ہے!‘۔

آریز احمد نے لکھا کہ میں آپ کے والدین کو جنم دینے کے لیے آپ کے دادا دادی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور پھر آپ کو جنم دینے کے لیے آپ کے والدین کا۔

Advertisement

اداکار نے کہا کہ میرے پاس آپ کے لئے الفاظ کم ہیں اور باتیں بہت ہیں جو کہنا چاہتا ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Arez Ahmed (@imarezahmed)

Advertisement

آخر میں آریز احمد نے بولی ووڈ کا مشہور گانا ’تم ہو تو گاتا ہے دل،تم نہیں تو گیت کہاں‘  اہلیہ کے نام کیا۔

دوسری جانب حبا بخاری کو ڈرامہ سیریل دیوانگی  سے شہرت ملی اس کے علاوہ انہوں نے تھوڑی سی وفا،بھولی بانو،سلسلے،رمز عشق،فتور،انتہاعشق اور میرے ہم نشین میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

عریض احمد نے مہر پوش،کہیں دیپ جلے،میرا رب وارث،محبت داغ کی صورت اور اڑان میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر