Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشال خان کی میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

Now Reading:

مشال خان کی میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ  مشال خان اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔

اداکارہ ’سنو چندا‘ سے لے کر ’پری زاد‘تک اپنے کرداروں اور تنوع سے سب کو متاثر کرتی رہی ہیں۔

Mashal Khan Gets Groovy With Her Makeup Artist Astel Bhatti-Video

اداکارہ اکثر و بیشتر اپنی معمولات زندگی کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں مشال خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکارہ کو ان کے میک اپ آرٹسٹ اسٹیل بھٹی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

Mashal Khan Gets Groovy With Her Makeup Artist Astel Bhatti-Video

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح اداکارہ اور ان کے میک اپ آرٹسٹ ایک میوزک پر رقص کر رہے ہیں۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کی شرٹ اور ٹراؤزر پہنا ہوا ہے جبکہ ان کے میک اپ آرٹسٹ نے ’نارنگی‘ رنگ کی شرٹ اور سیاہ رنگ کی پینٹ پہنی ہوئی ہے۔

ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jaago TV (@jaago.tv)

Advertisement

مشال خان نے ڈرامہ سیریل ’دولہن‘، ’سنو چندا‘، ’قصہ مہربانوں کا‘، ’پری زاد‘ اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

I didn't eat for almost 8 months': Mashal Khan opens up on her eating  disorder

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر