Advertisement
Advertisement
Advertisement

امن فاؤنڈیشن نے کراچی میں ایمبولینس سروس بند کر دی

Now Reading:

امن فاؤنڈیشن نے کراچی میں ایمبولینس سروس بند کر دی
Aman Ambulance

امن فاؤنڈیشن نے شہر قائد میں اپنی ایمبولینس سروس بند کر دی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے ادائیگی نہ کیے جانے کے باعث امن فاؤنڈیشن نے کراچی بھر میں اپنی ایمبولینس سروس بند کر دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امن فاؤنڈیشن اور محکمہ صحت کے درمیان رواں سال مئی میں 45 کروڑ روپے سالانہ میں معاہدہ طے پایا تھا۔ معاہدے کے تحت امن فاؤنڈیشن کی 60 ایمبولینس سندھ ریسکیو اینڈ میڈیکل سروسز میں چلنا تھیں۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ معاہدے کے تحت امن فاؤنڈیشن کو ایمرجنسی اور فرسٹ ایڈ سہولیات کے ساتھ مفت سروس فراہم کرنا تھی۔

دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ امن فاؤنڈیشن معاہدے کے تحت ایمبولینس کی تعداد 60 کرنے میں ناکام رہی۔

Advertisement

واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی ہدایت کے مطابق 2 کروڑ کی آبادی کے لئے کم از کم 200 ایمبولینس تمام فرسٹ ایڈ سہولیات کے ساتھ ہونا چاہئیں۔

 کراچی میں بیشتر اموات ایمبولینس میں فرسٹ ایڈ کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ہوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر