Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن

Now Reading:

مہنگی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن
drugs rates in paksitan

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے ادویات مہنگی فروخت کرنے والوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق فیڈرل ڈرگ انسپکٹرز کا ڈرگ لائن فارما ہول سیل مارکیٹ پر چھاپا مار کر ملتان کی ڈرگ لائن  فارما ہول سیل مارکیٹ کو سیل کردیا گیا۔

ادویات مہنگے داموں فروخت کیے جانے کے انکشاف  پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ رجسٹرڈ ادویات اور جعلی ادویات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کیخلاف آہنی ہاتھوں سےنمٹا جائے گا ۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے مزید کہا کہ حکومت معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے پرعزم  ہے اور جان بچانے والی ادویات کی دستیابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائےگا۔

دوسری جانب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کر کے 4 ملزمان گرفتار کرلیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر