
صوبہ خیبرپختونخوامیں پولیوکےتین نئےکیسز رپورٹ ہوئےہیں۔
تفصیلات کےمطابق ایمرجنسی آپریشن سنٹرکاکہناہےکہ تینوں پولیوکیس لکی مروت سے رپورٹ ہوئے۔
ایمرجنسی آپریشن سنٹرکاکہناہےکہ بچوں کےفضلہ سےپولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہےجس کےبعدخیبرپختونخوامیں پولیوکیسز کی تعداد 64ہوگئی۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹرنےکہاکہ رواں سال ملک بھرمیں پولیوکیسزکی تعداد 86ہوگئی۔
ای اے سی 18نومبرکوہزارہ ڈویژن کےتمام اضلاع میں پولیومہم شروع کی جائیگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News