Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہرقائدمیں ڈینگی کےحملے،مزید143شہری ڈینگی کاشکار

Now Reading:

شہرقائدمیں ڈینگی کےحملے،مزید143شہری ڈینگی کاشکار
ڈینگی

ملک بھرمیں ڈینگی کے واربدستور جاری، کراچی کا سردموسم بھی ڈینگی کے وار نہ روک سکا۔

تفصیلات کے مطابق  شہرکراچی میں مزید 143شہری ڈینگی کا شکار ہوگئے جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع سے مزید 9 کیسز ڈینگی کے سامنے آ گئے۔

 رواں سال صوبے بھر میں ڈینگی کا شکار ہونے والے شہریوں کی تعداد 14 ہزار 814 سے تجاوز کر گئی۔

 کراچی سے رواں سال 13 ہزار 797 سے زائد شہری ڈینگی کا شکار بنے جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع سے ایک ہزار 17 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ  رواں سال ڈینگی سے اب تک 41 ہلاکتیں ہو چکی ہے گزشتہ سال 2088 شہری ڈینگی سے متاثر ہوئے جن میں سے 2 جاں بحق بھی ہوئے۔ 2017 میں 2927 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے تھے جن میں سے 12 جاں بحق ہوئے.

Advertisement

دوسری جانب حیدرآباد کے سول ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں 10 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر